یہ کتاب اسلامی اخلاق و تربیت کے بارے میں لکھی جانے والی ایک اہم تصنیف ہے جس میں ان موضوعات پر تفصیل سے بحث کی گئی ہے؛ اخلاق کی لغوی اور اصطلاحی تعریف، علم اخلاق کی اہمیت، انسان کا اللہ تعالی سے رابطہ، اکتسابی معرفت کا اسلوب، اختیاری اعمال پر معرفت کے اثرات، خدا کی معرفت کے موانع، معرفت کے مراتب، ایمان، خداوندعالم کی محبت، عبادت، اخلاص، توکّل، امید، خوف و رجاء، شکر، توبہ، انسان کا اپنی ذات سے رابطہ، خود شناسی یعنی اپنی شناخت اور پہچان، خودسازی و تہذیب نفس، خودسازی کے موانع، ارادہ، انسان کے ماحولیاتی روابط، اولاد کی تربیت، والدین سے حسن سلوک، تعلیم و تربیت کا اخلاق، عمومی سماجی تعلقات، موافقت کے اسباب اور موانع، زہد، تکبّر، جھوٹ و غیرہ